پی بی 45: کامیاب امیدوار علی مدد جتک کا نوٹیفکیشن معطل

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد، الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی بی 45 کے کامیاب امیدوار علی مدد جتک کا نوٹیفکیشن معطل کر دیاگیا۔

گزشتہ روز 2 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی تھی، الیکشن کمیشن کی جانب سے آر او سے پی بی 45 کی رپورٹ طلب کر لی گئی، الیکشن کمیشن نے درخواست گزار کے الزامات پر بھی تفصیلی جواب طلب کر لیا۔

latest urdu news

دوسری جانب وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ کوئی بھی شعور رکھنے والا انسان سابق وزیراعظم عمران خان کو سپورٹ نہیں کر سکتا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران صوبائی وزیراطلاعات عظمی ٰبخاری نے کہا کہ ایک فتنہ اڈیالہ جیل میں موجود ہے، فتنے نے سول نافرمانی کی کال دی تھی، فائنل کال دی گئی جو مسڈ کال ثابت ہوئی، یہ لوگ پاکستان کے دوست ممالک سے رابطہ کرتے ہیں۔

latest breaking news in urdu