امریکا روس کے خلاف کھل کر یوکرین کی حمایت کرے گا، یوکرین

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیف، یوکرینی صدر ولادی میر زیلینسکی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ امریکا روس کے خلاف کھل کر یوکرین کی حمایت کرے گا۔

یوکرینی صدر ولادی میر زیلینسکی نے نئے سال کی آمد پر شہریوں اور سکیورٹی اداروں کو پیغام میں کہا کہ امریکی مدد سے یوکرین کے خلاف روسی کوششوں کو روکا جاسکتا ہے، امن تحفے میں نہیں ملتا، امید ہے امریکا یوکرین کے ساتھ کھڑا رہے گا۔

latest urdu news

ولادی میر ز یلینسکی نے کہا کہ مستقبل کے امریکی صدر یوکرین میں امن اور استحکام کا باعث بنیں گے۔

دوسری جانب ترکیہ کی معروف یونیورسٹی اوزے یین یونیورسٹی کی لائبریری میں "پاکستان کارنر” کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔

ترکیہ کی معروف اوزے یین یونیورسٹی کی لائبریری میں "پاکستان کارنر” کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، جس کا افتتاح قونصل جنرل پاکستان اور یونیورسٹی کے سربراہ نے کیا۔ یہ کارنر پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ثقافتی تعلقات کو فروغ دینے اور دونوں ممالک کی مشترکہ تاریخ و ادب کو اجاگر کرنے کی ایک اہم کوشش ہے۔

latest breaking news in urdu<