جرمنی کے صدر نے ملک کی پارلیمنٹ تحلیل کر دی

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

جرمنی کے صدر فرینک والٹر شٹائن مائیر نے ملک کی پارلیمنٹ تحلیل کردی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن صدر فرینک والٹر شٹائن مائیر کی جانب سے چانسلر اولاف شولز کی مخلوط حکومت کے خاتمے کے بعد نئے عام انتخابات کرانے کے لیے پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی۔

latest urdu news

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پارلیمان کی تحلیل کے بعد جرمنی میں نئے عام انتخابات 23 فروری کو ہوں گے۔

اس متعلق جرمن صدر شٹائن مائیر نے کہا کہ موجودہ حالات میں ملک کو ایک مستحکم اور پارلیمان میں اکثریت کی حامل حکومت چاہیے۔

دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو اسمارٹ میٹرز لگانے کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اوور بلنگ کسی صورت قبول نہیں، اوور بلنگ میں ملوث افسران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

latest breaking news in urdu

frontpage hit counter