کرسمس کے موقع پر چاقو کے حملے میں 2 خواتین قتل

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرسمس کے روز چاقو کے وار سے 2 خواتین کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

لندن، برطانیہ کی کاؤنٹی بکنگھم شائر میں کرسمس کے روز چاقو کے وار سے 2 خواتین کو ہلاک کر دیا گیا۔

latest urdu news

غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ جمعرات کو ٹاؤن ملٹن کینز میں چاقو کے وار سے دو خواتین جان کی بازی ہار گئیں۔

غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ ٹاؤن ملٹن کینز میں چاقو کے وار سے ایک مرد اور ایک لڑکا شدید زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹاؤن ملٹن کینز میں چاقو سے حملے کے الزام میں 49 سال کے شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا نے بتایا کہ چاقو کے وار سے 38 اور 24 سال کی دو خواتین موقع پر ہی دم توڑ گئیں، چاقو سے وار کے واقعہ میں ایک کتا بھی زخمی ہوا تھا جو بعد ازاں مرگیا۔

latest breaking news in urdu

frontpage hit counter