سکیورٹی گارڈ نے خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناڈالا

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی، بینظیر بھٹو اسپتال میں سکیورٹی گارڈ نے خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا۔

خاتون کا کہنا ہے کہ بچی کے علاج کی غرض سے اسپتال آئی تھی جہاں سکیورٹی گارڈ نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔

latest urdu news

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے اسپتال کے سکیورٹی گارڈ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کا میڈیکل کرایا گیا ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے سزا دلوائی جائے گی۔

دوسری جانب خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے نوٹس لے لیا۔

latest breaking news in urdu