فرسٹ کزنز کی شادی پر پابندی عائد

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

برطانیہ میں فرسٹ کزنز کی شادی پر پابندی عائد کردی گئی۔

لندن، برطانیہ میں فرسٹ کزنز کی شادی پر پابندی کا مجوزہ بل دارالعوام میں پیش کیا جائے گا۔

latest urdu news

غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ دارالعوام میں پیش کیا جانے والا مجوزہ بل اگر منظور ہوا تو برطانیہ میں فرسٹ کزنز کے درمیان شادی پر پاپندی عائد ہوگی۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں کزن میرجز کی شرح پائی جاتی ہے جس میں جینیاتی بیماریاں ہوتی ہیں، جینیاتی خرابی (جینومک ڈس آرڈر) جین کی میوٹیشن کا نتیجہ ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق کزن میرجزکے نتیجے میں بچے کی پیدائش کے بعد فوری اموات، بے اولادی، پری ٹرم ڈیلیوری، تھیلیسیمیا، مرگی، گونگا پن، بہرہ پن، بائی پولر ڈس آرڈر سمیت کئی بیماریوں کے پھیلنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

دوسری جانب صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ شامی صدر بشارالاسد اور ان کی حکومت نے ترکیہ کی مذاکرات کی پیشکش کو رد کر دیا تھا، بشار الاسد شام کو تباہ و برباد چھوڑ کر خود فرار ہو گئے۔

شام کی حالیہ صورتحال پر بیان میں صدر اردوان کا کہنا ہے کہ شام کے تمام عقائد و اقدار کے لوگ ہمارے بھائی ہیں، یقین ہے شام میں تبدیلی کی ہوا شامی عوام کیلئے سود مند ثابت ہوگی۔

latest breaking news in urdu