جنوبی پنجاب میں ساؤتھ پنجاب ڈیجیٹل اسوسی ایشن کا قیام

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنوبی پنجاب میں (ایس پی ڈی ایم اے) ساؤتھ پنجاب ڈیجیٹل ایسوسی ایشن کا قیام۔

ملتان میں جنوبی پنجاب کی پہلی ڈیجیٹل میڈیا ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں جنوبی پنجاب سے منسلک تمام ڈیجیٹل میڈیا کے نمائندگان نے شرکت کی اس اجلاس میں ساؤتھ پنجاب ڈیجیٹل ایسوسی ایشن کے قیام  پر بغور مشاورت ہوئی۔

latest urdu news

یاد رہے کہ اس اجلاس میں ملتان کے مین سٹریم کے ینگ میڈیا اسوسییشن کے دونوں گروپس نے ساؤتھ پنجاب ڈیجیٹل میڈیا ایسوسی ایشن کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا اور اس عمل کو سراہا۔

ساؤتھ پنجاب ڈیجیٹل میڈیا ایسوسی ایشن جو کہ ایک خواب تھا نیوز الرٹ کے نمائندے رومیل طارق گل کا. اس کو حقیقت میں بدلنے کے لیے تمام دوستوں نے جو سوشل میڈیا یا ڈیجیٹل میڈیا سے منسلک تھے بھرپور ساتھ دیا اور اس خواب کو حقیقت میں تبدیل کر دیا اسی سلسلے میں اج پہلا اجلاس ملتان میں منعقد ہوا۔

latest breaking news in urdu

frontpage hit counter