ٹرالر اور کار میں تصادم میں 5 افراد جاں بحق

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹرالر اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

لورالائی، تیز رفتار ٹرالر اور کار میں تصادم سے 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ لیویز ذرائع نے یہ بتایا ہے کہ افسوسناک حادثہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پیش آیا، جہاں تیز رفتار ٹرالر اور کار میں خوفناک تصادم ہوگیا، حادثے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

latest urdu news

مرنے والوں کی لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

دوسری جانب اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے صحافی مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کر دیا گیا۔

مطیع اللہ جان کے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس ارباب محمد طاہر کی جانب سے کی گئی۔

latest breaking news in urdu

Free website traffic