صحافی مطیع اللہ کا جسمانی ریمانڈ ہائیکورٹ میں چیلنج

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد، سینئر صحافی مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔

ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی جانب سے مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔

latest urdu news

درخوایڈووکیٹ ایمان مزاری کی جانب سے مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔است میں یہ موقف اختیار کیا گیا کہ مطیع اللہ جان کو جھوٹے اور من گھڑت مقدمے میں حراست میں لیا گیا، جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہی ہو۔

ایڈووکیٹ ایمان مزاری نے کہا کہ اگر سماعت آج نہیں کل یا سوموار کو ہوئی تو ہماری درخواست غیر مؤثر ہو جائے گی۔

دوسری جانب صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عالمی برادری فلسطینی عوام کی نسل کشی روکنے کیلئے فوری اور فیصلہ کن اقدامات کرے۔

صدر آصف زرداری نے فلسطینیوں کیساتھ یکجہتی کے عالمی دن پر پیغام میں کہا کہ فلسطینیوں کے حق خودارادیت کیلئے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اظہار کرتے ہیں، پاکستان 1967 سے پہلے کی سرحدوں کے مطابق آزاد اور پائیدار فلسطینی ریاست کا حامی ہے۔

News Alert Urdu

Free website traffic