غزہ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں مزید 38 فلسطینی شہید ہوگئے۔
غزہ کے محکمہ صحت کی جانب سے اگلے 24 گھنٹوں میں ایندھن کی کمی کے سبب اسپتال کے بند ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
دوسری جانب لبنان کے علاقے بعلبک میں اسرائیلی حملے سے 47 شہری شہید جبکہ طائر شہر پر حملے میں طبی عملے کے 5 ارکان شہید ہوگئے، اس سلسلہ میں اٹلی سے تعلق رکھنے والے 4 اقوام متحدہ امن فوج کے اہلکار بھی زخمی ہوئے۔
علاوہ ازیں حزب اللہ نے بھی اسرائیل پر جوابی حملے کیے جس میں میزائل حملے میں 1 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔
یاد رہے کہ اسرائیل کے حملوں سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 44 سے تجاوز کرگئی، جس میں بچوں اور خواتین کی بڑی تعداد شامل ہے۔
واضح رہے کہ عافیہ صدیقی نے ٹیکساس میں موجود امریکی وفاقی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔
عافیہ صدیقی نے اپنے وکلاء کے ذریعے ٹیکساس میں موجود امریکی وفاقی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔
عافیہ صدیقی کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں جیل عملے پر جمہوری اور انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔