بلوچستان میں بھی دفعہ 144 نافذ، دھرنے اور جلسوں پر پابندی عائد

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ، بلوچستان حکومت کی جانب سے صوبے میں دفعہ 144 نافذ کردی جس کو مدنظر رکھتے ہوئے بلوچستان میں دھرنے، ریلیوں اور جلسوں پر پابندی عائد کردی گئی۔

محکمہ داخلہ بلوچستان کا کہنا ہے کہ 4 سے زائد افراد کے اجتماع اور اسلحے کی نمائش پر بھی پابندی ہے، پابندی کا اطلاق 15 روز کے لیے ہو گا، دفعہ 144 امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے لگائی گئی ہے۔

latest urdu news

اس سے قبل حکومت پنجاب صوبے بھر میں 3 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کرچکی ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہنا ہے کہ صوبے بھر میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

دوسری جانب نجی اسکول میں پاکستان کی پہلی اے آئی ٹیچر متعارف کرا دی گئی۔

پاکستان میں پہلی اے آئی ٹیچر متعارف کرادی گئی، گلشن اقبال کے نجی اسکول میں اےآئی ٹیچر کا تقرر نامہ جاری کردیا گیا۔

News Alert Urdu

Free website traffic