پاکستان کی پہلی اے آئی ٹیچر متعارف کرا دی گئی۔
کراچی، نجی اسکول میں پاکستان کی پہلی اے آئی ٹیچر متعارف کرا دی گئی۔ پاکستان میں پہلی اے آئی ٹیچر متعارف کرادی گئی، گلشن اقبال کے نجی اسکول میں اے آئی ٹیچر کا تقرر نامہ جاری کردیا گیا۔
پاکستان میں پہلی اے آئی ٹیچر کا نام عینی رکھا گیا ہے، اے آئی ٹیچر کو کلاس 5 کے مضامین جیسے کہ ریاضی اور سائنسی زبانوں میں بچوں کی مدد کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
اے آئی ٹیچر کلاس 5 میں شیڈول کے مطابق سوالات کے جوابات دیتی ہیں، اس احسن اقدام سے طلبا کو ذاتی نوعیت کے تجربات کرنے کا موقع ملے گا۔
دوسری جانب سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر کچرا پھینکنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کرنے کا آغاز کردیا گیا۔
کراچی ، سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر کچرا پھینکنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز اور صفائی قوانین کی خلاف ورزی پر 50 ہزار روپے جرمانہ یا 3 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔
سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر کچرا پھینکنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کرنے کا آغاز کردیا گیا ۔
کراچی ، سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر کچرا پھینکنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز اور صفائی قوانین کی خلاف ورزی پر 50 ہزار روپے جرمانہ یا 3 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔