منگووال چکریاں روڈ عقب ترنم سنیما سے منشیات فروش گرفتار

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

منگووال چکریاں روڈ عقب ترنم سنیما سے منشیات فروش گرفتار چرس برآمد۔

گجرات عقب ترنم سنیما سے پولیس تھانہ اے ڈویژن نے ملزم مہر سلمان رفیق ساکن شفیع آباد کو گرفتار کرکے اس سے 1400 گرام چرس برآمد کرلی۔

latest urdu news

منگووال پولیس نے چکریاں روڈ سے ملزم شوکت ساکن سرگودھا کو گرفتارکرکے 1800 گرام چرس برآمد کی۔

پولیس تھانہ اے ڈویژن اور منگووال نے مقدمات درج کرلئے۔

دوسری جانب منگووال شرقی میں بارہ سالہ ذہنی معزور بچے کےساتھ اوباش کی بدفعلی مقدمہ درج۔

گجرات ڈیرہ تارڑاں منگووال شرقی میں بارہ سالہ ذہنی معزور بچے ابراہیم کو ملزم شاکر اقبال نے گنے کی فصل میں لے جا کر بدفعلی کانشانہ بنایا۔

پولیس تھانہ صدر جلالپور جٹاں میں مقدمہ درج کرلیا۔

News Alert Urdu