خواجہ آصف کی نواز شریف سے ملاقات، بدتمیزی کے واقعے سے متعلق آگاہ کیا

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن، صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی اور لندن میں پیش آئے بدتمیزی کے واقعہ سے آگاہ کیا۔

وزیر دفاع نے نواز شریف کو لندن میں پیش آنیوالے واقعہ کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ بدتمیزی کرنیوالے شخص کیساتھ ایک خاتون بھی تھی، دھمکیاں دینے والے شخص کیساتھ خاتون ویڈیو میں آ گئی ہے، یہ پرسوں کا واقعہ ہے۔

latest urdu news

ن لیگی قائد نواز شریف کی جانب سے واقعہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ اس پر پورا ایکشن لیں گے۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ان کے نصیب میں لوگوں کے پیچھے بھاگنا لکھا ہے۔

دوسری جانب خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے پرائمری اسکولوں کے اساتذہ کی اپ گریڈیشن نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق اساتذہ کی اپ گریڈیشن کا کوئی ٹھوس پلان زیر غور نہیں، اپ گریڈیشن کے بعد تنخواہیں ادا کرنا حکومت کیلئے مسئلہ بن جائیگا۔

News Alert Urdu