جعلی پیر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

 

latest urdu news

اوکاڑہ ، جعلی پیر کی جانب سے خنجر دکھا کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا گیا۔

اوکاڑہ کے قصبہ 53 ٹو ایل میں خاتون سے جنسی زیادتی کے الزام میں1 شخص کو حراست میں لےلیا گیا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شوہر سے ناراض خاتون جعلی پیر سے دم کروانے آئی تھی۔

ملزم کی جانب سے خاتون کو خنجر دکھا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں زیادتی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔